حیدرآباد۔21۔فروری(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج کہا کہ صدر
جمہوریہ پرنب مکھرجی کے سرکاری طور پر اعلان کے بعد ہی نئی ریاست وجود میں
آئیگی۔انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کو روانہ کیا جا رہا ہے۔ انہو نے مزید
کہا کہ گورنر کو لا اینڈ آر ڈر کی حوالگی سے متعلق جمہوری اعتبار سے ہی
آگے بڑھینگے۔